اہم خبر

 

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے-

 

ان کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔