Ticker

6/recent/ticker-posts

چاندگرہن پر تبصرہ


 خبر 

 موسمیات والوں کا کہنا ہے کہ اس سال2022 کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 8 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 1 بجکر 2 منٹ پر ہوگا، 3 بج کر 17منٹ پر چاند

کو مکمل گرہن لگے گا، 4 بجے گرہن عروج پر ہوگا۔


تبصرہ  

پاکستان میں اس قدر سموگ ہے کہ چاند ویسے ہی کم کم نظر آتا ہے۔ اور ہر کسی کا اپنا اپنا

 چاندبھی  ہے۔ اللّہ کرے اسے گرہن نہ لگے۔ 




Post a Comment

0 Comments