وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تما م اہل وطن کو چھٹی مبارک ہو۔
السلام علیکم اردوزبان میں یہ نیا بلاگ ہے۔ اس کا مقصد ہے قارئین تک پہنچانا اردو زبان میں خبریں، مضامین، لطائف، شاعری،نثر سو لفظی کہانیاں اور بہت کچھ امید ہے آپ کو یہ سب کچھ پسند آئے گا۔ آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔ محمد اعظم
0 Comments